دہشت گردی کی فضا سے ہر دل افسردہ اور ہر آنکھ اشکبارہے اداکارہ ماہ نور

Published on July 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments

نہتے اور بے گنا شہریوں کے خون کی ندیاں بہانے والے کسے رعایت کے مستحق نہیں ہیں
لاہور(یو این پی)عام انتخابات کے موقع پہ وطن عزیز میں سماج دشمن عناصر نے دہشت گردی کی فضا بنا کر ہر دل کو افسردہ اور ہر آنکھ اشکبار کردی ہے سفاک دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتاسیکیورٹی ادارے انہیں کیفرکردار تک پہنچائیں ان خیالات کا اظہار اداکارہ ماہ نور نے یواین پی سے کیا انہوں نے مزید کہا کہ بنوں اور مستونگ میں نہتے اور بے گنا شہریوں کے خون کی ندیاں بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں اعلی حکام حالیہ دہشت گردی کے نشانہ بننے والوں کے لواحقین کی مالی امداد کریں اور دہشت گروں کا قلع قمع کرنے کیلئے عمدہ حکمت عملی بنائی جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme