انتخابی مہم کے دوران آتشبازی کا مظاہرہ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت15 افراد کیخلاف مقدمہ درج

Published on July 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 423)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف انتخابی مہم کے دوران آتشبازی کا مظاہرہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی انتخابی مہم کے دوران یوسی 40 آمد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا ،اس پر پولیس افسر محمد یعقوب کی مدعیت میں درج کیاگیا، مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کیاگیاجس میں شیخ رشید سمیت 8افرادکو نامزدکیا گیا ہے ،مقدمہ میں شیخ رشید کابھتیجا اور 15 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes