نگران وزیراعظم ناصر الملک نے نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا 

Published on July 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) نگران وزیراعظم ناصر الملک نے نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ اجلاس کی صدارت نگران وزیراعظم ناصرا الملک خود کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم ناصر الملک نے آج نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ نگران وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے نگران وفاقی کابینہ کا ایجنڈا 9 نکات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فاٹا اصلاحات پر اہم فیصلہ کیاجائے گا۔ جبکہ اجلاس کے بعد نگران وزیر اطلاعات علی ظفر میڈیا کو بریفنگدیں گے۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes