آج کا دن تاریخ میں19جولائی

Published on July 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments


لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں19جولائی2005 حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی
آج کا دن تاریخ میں19جولائی1985 اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے 268افراد جان بحق
آج کا دن تاریخ میں19جولائی1943 ممتاز عالم دین اشرف علی تھانوی انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں19جولائی 940عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر ابن مقلہ کو قتل کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں19جولائی1870 فرانس نے پیر س کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں19جولائی1870 فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں19جولائی1269 علاؤالدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا
آج کا دن تاریخ میں19جولائی1894 تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین ڈھاکہ میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes