آج کا دن تاریخ میں21جولائی

Published on July 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21جولائی1852 پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں21جولائی2003 لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں21جولائی1884 پہلا ٹیسٹ میچ لارڈز میں کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں21جولائی1991 او جی ڈی سی نے بزداراور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے
آج کا دن تاریخ میں21جولائی1965 پاکستان، ترکی اور ایران نے علاقائی اشتراکی معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں21جولائی1831 بیلجئیم کو ہالینڈ سے آزادی حاصل ہوئی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes