قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ٗفواد چوہدری

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بھی اپنی ٹوئٹ میں قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو اور عمران خان وزیر اعظم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes