این اے 169 بہاولنگر میں بڑا اپ سیٹ،مسلم لیگ ن کے نور الحسن سے اعجاز الحق کو شکست

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 553)      No Comments

بہاولنگر(یواین پی)عام انتخابات میں این اے 169 بہاولنگرمیں مسلم لیگ ن کے امیدوار نورالحسن نے میدان مار لیا ،انہوں نے مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق کو شکست سے دوچار کیا۔غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 169 بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے نورالحسن 92 ہزار 285 ووٹ لے کرکامیاب قرارپائے ہیں جبکہ مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق 71 ہزار 677 ووٹ لے سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy