میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

Published on July 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 163)      No Comments


واشنگٹن: (یوا ین پی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔ہسپتال کےدورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی رہیں۔ امریکی خاتون اول بچوں کو دکھانے کےلیے دلچسپ کھیل بھی کھیلتی رہیں۔ میلانیا ٹرمپ نے بی بیسٹ مہم شروع کررکھی ہے جس کامقصد بچوں کو معاشرے میں درپیش مسائل حل کرنا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes