مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف ہوں گے

Published on July 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

لاہور (یواین پی)مسلم لیگ ن نے پارٹی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے کا مشترکہ فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے بھی کوششیں شروع کر دی ہیں اور وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت کا بھی آغاز ہو گیاہے ، اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہبازشریف سب سے زیاد مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پنجاب حکومت نہ بنا سکنے کی صورت میں اپوزیشن میں قائد حزب اختلاف خواجہ سعد رفیق کو بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy