نیب کی سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

Published on July 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)نیب نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیتے ہوئے اعلامیہ جاری کر دیا۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیر پانی بجلی لیاقت جتوئی کو بھی شریک ملزم نامزد کیا گیا ہے جبکہ سابق وفاقی سیکریٹری اسماعیل قریشی، یوسف میمن اور ڈاکٹر نسیم اے خان بھی شریک  ملزمان میں شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes