واشنگٹن: سابق امریکی صدر اوباما کی اچانک بیکری آمد، عملہ حیران

Published on August 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

نیویارک (یواین پی) ڈاگ ٹیگ بیکری جو سابق فوجیوں کی حمایت کرتی ہے، نے اپنی ویب سائٹ پر سابق صدور کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوباما نے اپنی پسندیدہ آئٹمز کا آرڈر دیا، بیکری میں موجود لوگ انکی ویڈیو بناتے رہے۔ اس موقع پر سابق صدر اوباما نے مختصر کی سی تقریر کی جس میں انہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران معذور ہو جانے والے فوجیوں کی خدمات کو سراہا اور انہیں سہولتیں دینے اور با اختیار بنانے کی بات کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog