بورے والا(یواین پی )گزشتہ روز لندن میں مقیم بورے والا سے تعلق رکھنے والے ہومیوپیتھک ڈاکٹر فیاض احمد کوجلدی امراض اور ان کا ہومیوپیتھک علاج کا کورس مکمل ہونے پر ہانئمن کالج آف ہومیوپیتھک لندن سے سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا اس موقع پہ انہوں نے اپنی کتاب ’’ہومیوپیتھک میڈیسن آف سکن ڈیزیز‘‘ کااپروول سرٹیفیکیٹ بھی وصول کیا اس کتاب میں تقریباً ایک سوسے زائد جلدی بیماریوں اور ان کا ہو میوپیتھک علاج تفصیل سے بیان کیاگیاہے یہ کتاب جلد پبلش کی جائے گی