نامور شاعر زکیر احمد بھٹی کے اعزاز میں سالگرہ کی تقریب 

Published on August 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 491)      No Comments

تقریب کا اہتمام پاکستان جرنلسٹس فورم نے کیا شوبز افراد اور صحافیوں کی شرکت 
اسلام آباد(یواین پی ) ملک کے نامور گلوکاران کے لئے شاعری کرنے والے شاعر زکیر احمد بھٹی کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز اور صحافیوں کی شرکت ، پاکستان جرنلسٹس فورم سعودی عرب کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور اراکین سمیت شوبز کے افراد نے خصوصی شرکت کی شاعر کے جنم دن کے موقع پہ ان کی درازی عمر کی دعامانگی گئی شاعر نے اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب کا پاکستان جرنلسٹس فورم کے چیئرمین امیر محمد خان صدر شاھد نعیم جنرل سیکرٹری جمیل راٹھور اسد اکرم امانت علی اور دوسرے اراکین کا شکریہ ادا کیااس موقع پر سالگرہ کاکیک بھی کاٹا گیا

Readers Comments (0)