آج کا دن تاریخ میں5اگست

Published on August 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں5اگست 980ممتاز ماہر طب، حکیم اور دانشور بوعلی سینا افشانہ، بخارا میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5اگست1995معروف بینکا ر اور بی سی سی آئی کے بانی آغا حسن عابدی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں5اگست1971حکومت پاکستان نے مشرقی پاکستان کی صورتحال پر وائٹ پیپر جاری کیا
آج کا دن تاریخ میں5اگست1962مشہور ِزمانہ ماڈل اور فلم اسٹارمارلن منرو کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں5اگست1930امریکی خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان نیل آرم آسٹرانگ پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں5اگست1920ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان جہلم میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy