راولپنڈی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں7اگست1986 پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں7اگست 2005لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی
آج کا دن تاریخ میں7اگست1985جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے
آج کا دن تاریخ میں7اگست1972اردون کے شاہ طلال بن عبداللہ کاانتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں7اگست1869معروف صحافی اور ریشمی رومال تحریک کے قائد عبدالمجید سندھی پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں7اگست1861غالب کے انگریز شاگرد
آج کا دن تاریخ میں7اگست1861غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا