لاہور: (یواین پی) رابی پیرزادہ نے افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نیا گانا بنا دیا۔اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میرے والد نے ساری زندگی سرحدوں پہ ڈیوٹی دی، ابو نے ان سب لوگوں کے نام گانا لکھا جو اپنوں سے دور وطن کی حفاظت پر مامور ہیں۔