چین کا جوابی اقدام ، امریکی در آمد ی اشیاءپر ٹیرف نافذ کردیا

Published on August 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

بیجنگ (یواین پی)امریکہ کی جانب سے چینی اشیا ءپر در آمد ی ڈیوٹی کے نفا ذ کے بعد چین نے بھی جواب دیتے ہوئے امریکی اشیاءپر ٹیرف نافذ کردیا ہے ۔برطانوی ٹی وی کے مطابق چین نے جوابی اقدام کرتے ہوئے 16ارب ڈالر کی اضافی امریکی در آمدات پر ٹیرف نافذ کردیا ہے ۔چین کے اس اقدام کے بعد امریکی بر آمد کندگان کو 25فیصد اضافی ڈیوٹی دینی ہوگی ۔واضح رہے کہ اس قبل امریکہ کی جانب سے چینی در آمدی اشیاءپر ڈیوٹی نافذ کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes