سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں چل بسے
Published on August 16, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 529) No Comments
نئی دہلی (یواین پی) سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔