آج کا دن تاریخ میں17اگست

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں17اگست2005پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے
آج کا دن تاریخ میں17اگست1990 پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں17اگست2005 برطانیہ کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں17اگست2004 فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں17اگست1998 زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اگست1973 افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں17اگست1917 زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں17اگست1790 معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme