گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا مستعفی ہو گئے

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

پشاور(یواین پی) گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کاکہنا تھا کہ میں نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا ہے،وزیراعلیٰ سے حلف لینا آئینی ذمہ داری تھی اور میں نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لے لیاہے۔گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کا مزید کہنا تھا کہ میں آئینی ذمہ داری پوری ہونے کے بعد مستعفی ہورہاہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme