فنکا ربھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں ان کو بھی سہولیات ملنی چاہیے،باؤ اصغر

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

فنکاروں کے لئے ہسپتال ،رہائشی کالونی اور ان کے بچوں کیلئے سکول و کالج میں خصوصی کوٹہ مقر ر کیا جائے 
لاہور (یواین پی) فنکا ر لوگ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں ان لوگو ں کو بھی سہولیات ملنی چاہیے جتنے بھی ہمارے ملک کے سینئر بڑھاپے کی دہلیز پہ پہنچ گئے ہیں ان کا وظیفہ لگایا جائے ان خیالات کا اظہار فلم ،سٹیج پروڈیوسر باؤ اصغر علی نے میڈیا سے کیاانہوں نے مزید کہا فنکاروں کے لئے ہسپتال ،رہائشی کالونی اور ان کے بچوں کیلئے سکول و کالج میں خصوصی کوٹہ مقر ر کیا جائے ہمارے فنکار بھی اسی ملک کاحصہ ہیں اور اپنا حق مانگتے ہے اور حکومت کو ان کا حق دینا ہوگا کیو نکہ انہوں نے بھی اپنے اپنے ووٹ کاسٹ کر کے اپنا حق ادا کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes