پشاور ٗضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز برطرف

Published on August 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

پشاور (یواین پی)پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔پشاور ہائی کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطرف کیے جانے والے ججز میں ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج اورنگزیب خان، ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج نعیم اقبال اور ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شکیل الرحمن شامل ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطرف کیے جانے والوں سول ججوں میں جوہر اعجاز اور سول جج صائمہ عرفان بھی شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme