اداکارہ نرگس نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

Published on August 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

لاہور (یواین پی) معروف اداکارہ نرگس پھر غزالہ بن گئیں، اداکاری چھوڑی کر حقیقی زندگی کی جانب لوٹنے کا فیصلہ ۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ نرگس نے شوبز کی دنیا کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا اور کہا کہ میرے خاندان میں آئندہ اگر کوئی شوبز میں آیا تو اس کا بائیکاٹ کردوں گی۔ انہوں نے کہا کہ دیدار کے شوبز چھوڑنے پر بھی بہت خوش ہوں، تھیٹر میں دوبارہ کام کرنا تو دور کی بات اب دیکھنا اور اس کا ذکر بھی نہیں کرنا چاہتی، تھیٹر پر منافقوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy