آج کا دن تاریخ میں25اگست

Published on August 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments


ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25اگست 2008 پاکستان کے مشہور شاعر احمد فراز شکاگو کے اسپتال میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں25اگست2005 اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں25اگست1954 سکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں25اگست1907 سیالکوٹ جیل میں تین سول جج اورپانچ قیدی ہلاک اور دوجج شدید زخمی
آج کا دن تاریخ میں25اگست1907 کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا
آج کا دن تاریخ میں25اگست1978 پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں25اگست1897 اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme