جہانگیر ترین کا (آج)کوئٹہ کا دورہ ،اتحادی جماعتوں، آزاد ارکان سے ملاقاتیں کریں گے

Published on August 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) عارف علوی کو صدر بنانے کے مشن پر جہانگیر ترین بھی میدان میں کود پڑے۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین (آج)بدھ کوئٹہ کا دورہ کرینگے ۔ عارف علوی سمیت دیگر قائدین بھی جہانگیر ترین کے ہمراہ ہوں گے ۔ جہانگیر ترین کوئٹہ میں اتحادی جماعتوں، آزاد ارکان سے ملاقاتیں کریں گے ۔پی ٹی آئی وفد دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطہ کرے گا۔حکومت سازی میں جہانگیر ترین اہم کردار ادا کرچکے ہیں۔عاف علوی نے جہانگیر ترین سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes