عمر اکمل رات گئے شخصی ضمانت پر تھانہ گلبرگ سے رہا

Published on February 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

\"6\"
لاہور  ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل کو رات گئے شخصی ضمانت پر تھانہ گلبرگ سے رہا کردیا گیا ۔عمر اکمل کی رہائی ان کے بھائی کامران اکمل کی کوششوں کی وجہ سے ہوئی ۔رہائی کے فوری بعد کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کو لے کر فوری طور پر تھانہ سے گھر چلے گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کو تھانہ کے ایس ایچ او شیخ عامر سلیم کی شخصی ضمانت پر رہا کیا گیا ہے ۔اس طرح شائقین کرکٹ کے احتجاج کے بعد عمر اکمل کو رہا ئی ملی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes