پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو بحیرہ عرب میں حادثہ ، عملے کا ایک رکن شہید

Published on August 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار ہو گیاہے جس میں عملے کا ایک رکن شہید ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی آپریشن پرواز پر تھا جو کہ بحرہ عرب میں حادثے کا شکار ہو گیاہے جس کے باعث عملے کا ایک رکن شہید ہو گیاہے جس کے بعد امداد ی کارروائیاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کی تعداد کے حوالے سے اور ہیلی کاپٹر کے ماڈل کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题