نوکنڈی:چوروں کے خلاف لیویز فورس کی کاروائی

Published on September 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 718)      No Comments

نوکنڈی(یواین پی)لیویز فورس نے تحصیلدار خداداد مندائی کی سربراہی میں کاروائی کےدوران چوروں کی پک اپ گاڈی برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق الصبح لیویز فورس نوکنڈی سے جنوب کی جانب عیسیٰ طاھر کے مقام پر ایک پک اپ گاڈی کو قبضے میں لے لیا ۔ لیویز انتظامیہ کےمطابق چوروں نےگاڈی پر مٹی چھڑکر رنگ تبدیل کیا تھا
۔ گاڈی کو خراب پا کر چور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔لیویز فورس نوکنڈی نے چوروں کی شناخت کےلیے تفتیش شروع کردی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog