چیف جسٹس آج لاہور میں مفاد عامہ سے متعلق کیسز کی سماعت کرینگے

Published on September 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 182)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار (آج)ہفتہ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کریں گے ۔چیف جسٹس منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق لیے گئے ازخود نوٹس کی بھی سماعت کریں گے ۔ علاوہ ازیں چیف جسٹس اخوت فاؤنڈیشن کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog