لاہور (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1967ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر 1992 ملتان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: نو سوافرادجاں بحق
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1984صدر پاکستان نے کراچی میں سوزوکی کار پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1978چوہدری فضل الہی کے استعفی کے بعد جنرل ضیاء الحق نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1990مزارِقائدکے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1971اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنی کرنسی روپیہ کو برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ سے الگ کرکے امریکی ڈالر سے وابستہ کیا
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1965چین کی طرف سے بھارت کو تین دن میں سِّکم بارڈر سے فوج ہٹانے کی وراننگ
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1959حکومت نے ادارئہ تحقیقاتِ اسلامی آئی آر آئی قائم کیا
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1759برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں16ستمبر1662سورج گرہن کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا