صبر میں جتنی طاقت ہے اتنی ظالم کے پاس ہرگز نہیں سید فہیم کاظمی الچشتی

Published on September 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

بہاولپور(یواین پی)صبر میں جتنی طاقت ہے اتنی ظالم کے پاس ہرگز نہیں کیوں کہ صابر کے ساتھ اللہ رب العزت ہے اور ظالم جابر کے پاس صرف چند روزہ زندگی اور حکومت، صابر حق کو پہچانتاہے ا ور جس کے پاس حق کی پہچان ہو وہ یقیناً صاحبان حق کی معرفت سے مملو ہے اور ان کی معرفت سے روشناس ہوتاہے اللہ رحمان و رحیم اسکو صبر اور ہمت سے مالا مال کر دیتا ہے اور اسکو قوت صبر سے ہمکنار کر دیتا ہے اور وہ یقیناً رحمت_ عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کی نظرِ عنایت سے بھی سر افراز کر دیا جاتاہے اور جب ایسا ہوجاتاہے توپھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل اطہار ؑ سے بھی متمسک کردیاجاتاہے ان خیالات کا اظہارادیب سید فہیم کاظمی الچشتی نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes