احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

Published on September 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی کی خوشخبری ملنے کے بعد اب سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت نے بھی خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظور کر لیاہے ۔نوازشریف کی جانب سے آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی تھی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes