سید رفعت علی انتقال فرماگئے

Published on September 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) جدہ کرکٹ کی معروف شخصیت عاصم شاہ کے عزیز اور جفالی گروپ سے گزشتہ 40 سال سے زائد وابستہ سید رفعت علی جدہ میں رضائے الہی’ سےانتقال کرگئے. نماز جنازہ مسجد فیصلیہ میں ادا کی گیٔ اور تدفین مقبرہ فیصلیہ میں ہوئی. سوگواروں میں زوجہ سمیت عثمان، طلحہ، حسان اور سمیہ کو چھوڑا ہے. پاکستان کمیونٹی اور پاکستان جرنلسٹس فورم کے ارکان اور دیگر جفالی گروپ کے ساتھیوں نے ایصال ثواب کیلئے دعائیں کی ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy