جھنگ ( ماصل خان) آقاکی ولادت باسعادت12ربیع الاول کو عشق مصطفے کے جزبے اور عقیدت واحترام سے منایا جاے گا ان خیالات کا اظہار پیر سید غلام محی الدین بخاری نے یو این پی کو انٹرویو دیتے ہوے کہا کہ اللہ پاک نے آقا کی خاطر پوری کائنات کو تخلیق فرمایا اپ وجہ تخلیق کائنات ہیں اپ کی ولادت باسعادت ماہ ربیع الاول شریف کو عشق مصطفے کے جزبے سے منایا جاے گا اسی سلسلے میں پورے ماہ استانہ عالیہ موچیوالہ شریف کے زیراہتمام محافل عید میلادالنبی منعقد ہوگی عشقان مصطفے اپنے گھروں راستوں کو عید میلادالنبی کے پرچموں سے سجا کر گھرگھر محافل منعقد کرکے والہلانہ محبت وعقیدت کا اظہار کریں گئے