آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر

Published on October 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1992افریقی نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر نیلسن منڈیلا کراچی آئے اور اُن کا پر جوش استقبال کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1986آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1977بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1974واٹر گیٹ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1960فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1957عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لئے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دئیے
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1933برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1932عراق نے برطانیہ سے مکمل آزادی حاصل کرکے لیگ آف نیشنز کی رکنیت اختیار کرلی
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1929مملکت سَرون کا نام تبدیل کرکے یوگو سلاویہ رکھ دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1872دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا
آج کا دن تاریخ میں3اکتوبر1849الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کنے والی پہلی خاتون بنیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes