وزیراعظم عمران خان (آج) سے ملک بھرمیں صفائی مہم کاآغازکریں گے

Published on October 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان’’آج‘‘پیرسے ملک بھرمیں صفائی مہم کاآغازکریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان’’آج‘‘پیر سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے،صفائی مہم کوکلین اینڈ گرین پاکستان کانام دیاگیاہے، صفائی مہم کاآغازملک کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کے مطابق ملک کوصاف ستھرااور ہرا بھرا رکھناہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes