آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے، تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا:مولانافضل الرحمان

Published on October 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 186)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 137روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے کہتے تھے قرضہ نہیں لیں گے اور اب آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے جبکہ آئی ایم ایف کی شرائط پربجٹ تیارکیاجاتاہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 137روپے تک پہنچ گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题