آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر

Published on October 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 458)      No Comments

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1987امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1760روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر 1999امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکا کردیا
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1987ہندوستان کے مشہور فلمی گلوکار کشور کمار (ابہاس کمار گنگولی) دنیا سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1977چار فلسطینیوں نے سومالیہ جانے والا لفتھیزہ کا ہوائی جہاز اغوا کر لیا اور ریڈ آرمی فیکشن کے ارفان کی رہائی کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1948عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان فیصل آباد میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1914گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا
آج کا دن تاریخ میں13اکتوبر1923انقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog