اداکارہ صائمہ جان کی نئی پنجابی فلم’’ضدی پتر‘‘رواں ماہ کے آخری ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی

Published on October 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,030)      No Comments

لاہور( یواین پی)اداکارہ صائمہ جان کی نئی پنجابی فلم’’ضدی پتر‘‘ماہ اکتوبرکے آخری ہفتے میں ملک بھرکے سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی،فلم کے ہدائیتکار شاہدمہربان ہیں،جواس سے قبل بہت سی سپرہٹ فلمیں بنا چکے ہیں،فلم میں مرکزی کردارصائمہ جان اور اخترعلی نے ادا کیا ہے،جب کہ دیگرکاسٹ میں مہراختر،حیدرمہر،سرفرازچودھری سمیتا شاہ شامل ہیں،صائمہ جان اس فلم میں چودھرانی کے کردارمیں جلوہ گرہورہی ہیں ،ایک ملاقات میں صائمہ جان نے یواین پی کو بتایا کہ فلم میں ان کا کرداربہت ہی اہم اور جاندارہے ،اورامیدہے کہ فلم شائقین فلم’’ضدی پتر‘‘کو ضروردیکھنے آئیں گے،اور یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题