سات افراد خاتون کو اغواء کرنے کے بعد ہزاروں روپے نقدی و طلائی زیورات چھین کر فرار

Published on February 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

\"4\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)عورت سمیت سات افراد خاتون کو اغواء کرنے کے بعد ہزاروں روپے نقدی و طلائی زیورات چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق دو کاروں پر سوار ایک عورت سمیت سات افراد مصطفی آباد کی رہائشی ایک خاتون کو اغواء کرکے فرار ہو گئے بعد ازاں طلائی زیورات ونقدی ودیگر قیمتی سامان چھین کرخاتون کو ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog