جھنگ ،کلکٹر اشتمال شاھد عباس جوئیہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال

Published on October 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 636)      No Comments

جھنگ (ماصل خان سے)کلکٹر اشتمال شاھد عباس جوئیہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال کر کام کا اغاز کر دیا شاہد عباس جوئیہ کا شمار محنتی اور ایمان دارافسران میں ہیں اس سے قبل انہوں نے بطوراسسٹنٹ کمشنر جھنگ میں تعنیات رہے اور اچھی کارگردگی ایمانداری سے سرانجام دی امید کرتےہیں کے اب بھی اپنا کام ایمانداری سے سرانجام دینگے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog