آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر

Published on October 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر1959صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان فیلڈ مارشل بنے
آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر 1995نامور ادیب ممتاز مفتی نوے سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر1992پاکستانی فلموں کی مشہور اداکارہ نیر سلطانہ کراچی میں انتقال کرگئی
آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر1983چین نے اعلان کیا کہ اُس کی آبادی ایک بلین سے تجاوز کرگئی ہے
آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر1958اسکندر مرزا کی برطرفی کے بعد جنرل ایوب خان نے صدرِ پاکستان کا عہد ہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر1937آواز کے ساتھ ریکارڈ کی گئی نیوز ریل پہلی مرتبہ نیویارک میں پیش کی گئی
آج کا دن تاریخ میں27اکتوبر1904دنیا کی پہلی سب وے انٹر ریپڈ ٹرانزٹ نیویارک میں چلنی شروع ہوئی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog