پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

Published on October 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 271)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔کشمیرمیں بھارتی جارحیت کی خلاف یوم سیاہ پرپیغام میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کی ظلم وتشدد کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے۔بندوق کی نوک پرحق خودارادیت کی جدوجہدکودبایانہیں جاسکتا۔انھوں نے کہا کہ حکومت کشمیری عوام کے موقف کی حمایت کرتی رہے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog