کاسٹ میں لیلی صدیقی،ایمن ملک،فیروزہ خان مریم خان،کاجل چوہدری،زینت امان،شاہد نوشاد شامل
لاہور(یواین پی) پنجابی کمپلیکس ہال نمبر ایک میں ہدایتکار جاوید راحت کے نئے پنجابی اسٹیج ڈرامہ’’جوانی پھر نہیں آنی ‘‘کی شاندار نمائش جاری،اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر سرفراز میاں برادران ہیں پنجابی اسٹیج ڈرامہ’’جوانی پھر نہیں آنی ‘‘ کی نمایاں کاسٹ میں لیلی صدیقی،ایمن ملک،فیروزہ خان مریم خان،کاجل چوہدری،زینت امان،شاہد نوشاد،لڈوجی،زین،ببل،سہیل ملک،فہیم چٹکی،علی انجم اورافشان چیمہ شامل ہے ۔