آج کا دن تاریخ میں7نومبر

Published on November 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں7نومبر 1990نواز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں7نومبر1979آیت اللہ خمینی نے ایران کی باگ دوڑ سنبھال لی
آج کا دن تاریخ میں7نومبر1973ریٹائرڈ ایئر مارشل نور خان پی آئی اے کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں7نومبر1968ذوالفقار علی بھٹو کا استقبال کرنے والے گرمجوش طلباء پر تشدد ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں7نومبر1913جنوبی افریقا میں موہن داس گاندھی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار
آج کا دن تاریخ میں7نومبر1862مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ حکمران بہادر شاہ ظفر کا انتقال

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog