شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا

Published on November 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

مالاکنڈ/گلگت بلتستان (یواین پی) ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔چوبیس گھنٹوں میں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی پانچ ، استور، گوپس منفی چار، بگروٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme