شاہد آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

Published on November 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے آل راؤنڈ پرفارمنس دکھائی ہے، امام الحق فائٹر ہے، امید ہے جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف آل رانڈ پرفارمنس دکھائی۔ فخر زمان کو اسکورکرتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔شاہین آفریدی نے ایک بار پھرزبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ امام الحق فائٹر ہے، امید ہے جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes