اسلام آباد (یواین پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی والدہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ،وزیر اعظم عمران قاسم سوری کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی والدہ انتقال کرگئیں ،طویل عرصے سے علیل تھیں ۔ ان کی وفات پر وزیر اعظم عمران خان ودیگر حکومتی و اپوزیشن ارکان نے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی ۔