عشقِ مصطفٰیﷺ ہمارے خون میں شامل ہے اسے کم یا ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سنگرامین راجہ

Published on November 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

لاہور(یواین پی)عشقِ مصطفٰیﷺ ہمارے خون میں شامل ہے اس کو کم یا ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم آپ ﷺکی محبت میں اپنی جان ومال کی قربانی کے لیے ہر وقت تیار ہیں ان خیالات کا اظہار نامور سنگر امین راجہ نے نے یواین پی سے کیاایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان عاشقِ رسولﷺ ہوتا ہے یہ کہنا کہ نعت خواں حضرات ہی عاشق رسولﷺ ہیں اور باقی گلوکار عاشقِ رسول نہیں یہ بات غلط ہے ہر نعت خواں کی نعت کے پیچھے طرز کسی گلوکار ہی کی چل رہی ہوتی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy